ابو سید الخدری (رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا... تم میں سے جب کوئی جماہی لے تو اسے چاہیے کے اپنے ہاتھ کے اشارے کی مدد سے اسے محدود کرنے کی کوشش کرے کیوں کے یہ شیطان کے داخلے کا ذریع ہے
[مسلم ، کتاب:42 ، حدیث:7131 ]
Abu Said al-Khudri(Razi Allah Ta'ala Anhu) reported that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said,, When one of you yawns, he should try to restrain it with cue help of his hand since it is the Satan that enters therein.
[Muslim :: Book 42 : Hadith 7131]
No comments:
Post a Comment